تہران:(مشرق نیوز)ایرانی پارلیمنٹ کی نیشنل سکیورٹی اینڈ فارن پالیسی کمیٹی کے رکن ابراہیم رضائی نے کہا ہے پاکستان ،ترکیہ کےساتھ نیا دفاعی معاہدہ سعودی عرب کو حفاظت کی ضمانت نہیں دیتا۔
سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں ابراہیم رضائی نے کہا سمجھنا چاہیے کاغذی معاہدہ سعودی عرب کوتحفظ فراہم نہیں کرےگا،سعودی عرب کو چاہیے اپنی پالیسیاں تبدیل کرے تاکہ اپنے تحفظ کےلئے دوسروں کے سامنے ہاتھ نہ پھیلانا پڑے۔
کاغذی معاہدہ سعودی عر ب کوتحفظ فراہم نہیں کرےگا ،ایران


















