اسلام آباد:(بیورورپورٹ)پی ٹی آئی نے آزاد کشمیر کے عام انتخابات کا بائیکاٹ کردیا۔
اپنے بیا ن میںپی ٹی آئی نے کہا آزاد جموں وکشمیر کے عوام کےساتھ کھڑے ہیں، موجودہ حالات میں انتخابی عمل کا حصہ نہیں بنیں گے،اقدام کوئی سیاسی حکمت عملی نہیں،کشمیری عوام کےساتھ اظہاریکجہتی و اصولی موقف ہے۔
پی ٹی آئی نے آزاد کشمیر کے عام انتخابات کا بائیکاٹ کردیا


















