واشنگٹن: (بیورورپورٹ)وزیر داخلہ محسن نقوی کا واشنگٹن میں ایف بی آئی ہیڈ کوارٹر کا دورہ ،ڈائریکٹر کاش پٹیل سے ملاقات ،اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ایکس پر اپنے بیان میں کاش پٹیل نے کہا ایف بی آئی ہیڈکوارٹرز میں پاکستانی وزیر داخلہ کی میزبانی کرنا اعزاز کی بات، خطے میں امریکی مفادات کے تحفظ کےلئے تعاون کو تہہ دل سے سراہتے ہےں،شراکت داری انتہائی اہم ہے ،مستقبل میں مزید کامیابیوں کے خواہاں ہیں۔
پاکستان کےساتھ شراکت داری انتہائی اہم ہے ، ڈائریکٹرایف بی آر



















