اسلام آباد: (بیورورپورٹ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے آزاد کشمیر احتجاج کے پیچھے بھارتی سپانسرڈ لوگ ملوث ہیں ،شر پسند عناصر کیخلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔
اپنے بیان میں خواجہ آصف نے کہاآزاد کشمیر کے عوام کا شکریہ ادا کرتے ہیں، جس طرح کے الفاظ استعمال کیے جا رہے ہیں، کوئی بھی محب وطن پاکستانی ایسے الفاظ استعمال نہیں کر سکتا، چاہے کشمیری ہو، پنجابی، بلوچی یا پٹھان۔
آزاد کشمیر احتجاج کے پیچھے بھارتی سپانسرڈ لوگ ملوث ہیں،خواجہ آصف



















