نئی دہلی(مشرق نیوز)اداکارہ و رکن پارلیمنٹ کنگنا رناوت نے بھارتی جین زی کو گٹر جنریشن قرار دےدیا۔
کنگنا نے انسٹاگرام سٹوری پر لکھا میں نے اپنی زندگی میں کبھی ایک ہی جگہ اتنی بدصورتی نہیں دیکھی، جنریشن زی (Gen Z) کے مظاہروں کی ریلز کو دیکھ کر متلی ہوتی ہے،میں جنریشن گٹرکہتی ہوں، کچھ کے پاس نظام کو دینے کےلئے کچھ بھی نہیں ،اتنے بدصورت اور بدکردار ہیں گھر سنبھالنے کے بھی قابل نہیں۔
اداکارہ و رکن پارلیمنٹ کنگنا رناوت نے بھارتی جین زی کو گٹر جنریشن قرار دےدیا



















