اسلام آباد:(بیورورپورٹ)مہنگائی کی اڑان،22اشیا کے نرخ بڑھ گئے ،ادارہ شماریات نے ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی۔
رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 22 اشیائے مہنگی ،8 سستی ،21 کے نرخوں میں استحکام رہا،مہنگی ہونےوالی اشیا میں آلو،پیاز،انڈے، بیف ،تازہ دودھ ودیگر شامل ہیں،رواں ہفتے پٹرول ،ڈیزل، ایل پی جی ،ٹماٹر،دال مونگ،مسور،چینی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔
ملک میں مہنگائی کی اڑان،22اشیا کے نرخ بڑھ گئے



















