تل ابیب :(مشرق نیوز)نیتن یاہو نے دورہ امریکہ منسوخ کردیا۔
اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر کے مطابق فیصلہ امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم کی یادگاری تقریب ملتوی ہونے کے بعد کیا گیا، دورے کا بنیادی مقصد لنڈسے گراہم کی یادگاری تقریب میں شرکت کرنا تھا۔
سیاسی مبصرین کے مطابق نیتن یاہو کا دورہ منسوخ ہونے سے دونوں ممالک کے درمیان اعلی سطحی ملاقاتوں کے شیڈول میں بھی تبدیلی آ سکتی ہے۔
سینیٹر لنڈسے گراہم کی یادگاری تقریب ملتوی،نیتن یاہو کادورہ امریکہ منسوخ



















