نیویارک:(بیورورپورٹ)میئر نیویارک ظہران ممدانی نے ٹرمپ حکومت سے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کی گرفتاری کا مطالبہ کردیا۔
سوشل میڈیا پر اپنے ویڈیو بیان میں ظہران ممدانی نے کہا نیویارک سٹی کے پاس اسرائیلی وزیراعظم کی گرفتاری کاقانونی اختیار نہیں،امریکی حکومت بین الاقوامی فوجداری عدالت ( آئی سی سی) کےساتھ تعاون کرکے وارنٹ پر عملدرآمد کرے،بین الاقوامی فوجداری عدالت کی جانب سے نتین یاہو کے وارنٹ گرفتاری سے متفق ہوں۔
ٹرمپ حکومت نیتن یاہو کو گرفتار کرے،میئر نیویارک ظہران ممدانی



















