بھارتی گلوکار جوبین نوٹیال نے خاموشی سے اتراکھنڈ میں شادی کرلی

ممبئی:( ) بھارتی گلوکار جوبین نوٹیال نے خاموشی سے اتراکھنڈ میں شادی کرلی ۔

تقریب میں صرف قریبی رشتہ داروں اور چند دوستوں نے شرکت کی تاہم اہلیہ کی شناخت تاحال منظر عام پر نہیں آ سکی۔