نیویارک،لندن (مشرق نیوز)آبنائے ہرمز تمام بحری جہازوں کےلئے کھلتے ہی عالمی سطح پر تیل قیمتوں میں بڑی کمی دیکھی گئی۔
ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت 11.17 فیصد کمی کے بعد 83.52 ،برینٹ خام تیل کی قیمت 11.32 فیصد کمی کے بعد 88.07 ڈالر فی بیرل ہوگئی علاوہ ازیں ایشیائی و عالمی سٹاک مارکیٹس میں تیزی ریکارڈ کی گئی۔
آبنائے ہرمز کھلتے ہی عالمی سطح پر تیل سستا،سٹاک مارکیٹس میں تیزی



















