پشاور:(بیورورپورٹ)اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محمود اچکزئی مردان جلسے پر اعتماد میں نہ لینے پر ناراض ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق صدر پی ٹی آئی پشاور ریجن عاطف خان نے جلسے میں شرکت کیلئے محمود اچکزئی کو فون کیا تاہم اچکزئی نے جلسے میں شرکت پر آمادگی نہیں دکھائی،محمود اچکزئی نے 9 اپریل کو راولپنڈی جلسے میں بھی شرکت سے انکار کیا تھا۔
مردان جلسہ،اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی اعتماد میں نہ لینے پر ناراض



















