آئینی عدالت میں عافیہ صدیقی کیس 16جون کوسماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)آئینی عدالت نے عافیہ صدیقی کیس ،وزیراعظم ،کابینہ کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر کردی ۔

چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ 16 جون کو سماعت کرےگا،وزیراعظم اور کابینہ کیخلاف کارروائی کا فیصلہ وفاقی حکومت نے چیلنج کر رکھا ہے۔