اداکارہ و ماڈل ایشارکھی نے ریپر بادشاہ سے شادی کی تصدیق کردی


نئی دہلی(مشر ق نیوز)اداکارہ و ماڈل ایشارکھی نے ریپر بادشاہ سے شادی کی تصدیق کردی۔

ایشارکھی نے انسٹاگرام پر منعقد کیے گئے سیشن کے دوران مداحوں کے سوالات کے جواب دیتے ہوئے اپنی ازدواجی زندگی پر کھل کااظہار کیا۔

مداحوں کی جانب سے سب سے زیادہ پوچھا جانے والا سوال تھا اگر وہ اور بادشاہ شادی شدہ ہیں تو پھر دونوں سوشل میڈیا پر ایک دوسرے کو فالو کیوں نہیں کرتے؟،جواب دیتے ہوئے ایشا نے مزاحیہ انداز اختیار کیا اور کہا میرے خیال میں اب میں ان سوالات سے بھر چکی ہوں، جی ہاں! میری شادی ہو چکی ۔