کراچی(بیورورپورٹ)کراچی میں منکی پاکس کا ایک اور کیس رپورٹ،محکمہ صحت سندھ نے تصدیق کردی۔
منکی پاکس سے متاثرہ شخص لانڈھی کا رہائشی ،سندھ انفیکشس ڈیزیزز ہسپتال میں زیر علاج ہے،اعداد و شمار کے مطابق رواں سال کراچی میں منکی پاکس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 10 ہوگئی ۔
کراچی میں منکی پاکس کا ایک اور کیس رپورٹ،محکمہ صحت نے تصدیق کردی



















