ویری گڈ، وی لو پاکستان،جے ڈی وینس کا سفارتی کردار کے سوال پر جواب

برگن سٹاک: (مشرق نیوز)امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے ویری گڈ، وی لو پاکستان کہہ کر پاکستان کے سفارتی کردار کا اعتراف کرلیا۔

صحافی کے سوال پرامریکی نائب صدر نے پرجوش انداز میں کہا پاکستان سے محبت ہے، آپ نے جو کچھ کیا اس کےلئے شکر گزار ہیں۔