تل ابیب: (مشرق نیوز) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے بہت کام باقی ،ایران کیخلاف جنگ ختم نہیں ہوئی،ایرانی پراکسیز کےخلاف مزید اقدامات کرنا ہوں گے۔
انٹرویو میں اسرائیلی وزیراعظم نے کہاجنگیں کبھی مکمل طور پر ختم نہیں ہوتیں اگر آپ مشرق وسطیٰ اور دنیا میں محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو ہر وقت مضبوط ،چوکنا رہنا ہوگا،اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ،اپنے دشمنوں کو نمایاں حد تک کمزور کر دیا تاہم ایرانی محور کے باقی ماندہ عناصر سے نمٹنا ہوگا۔
بہت کام باقی ،ایران کیخلاف جنگ ختم نہیں ہوئی، اسرائیلی وزیراعظم


















