واشنگٹن :(بیورورپورٹ) روسی تیل کی خرید و فروخت پر پابندیاں مزید ایک مہینے کےلئے ہٹا دی گئیں۔
امریکی محکمہ خزانہ نے کہا روس سے تیل 16 مئی تک بغیر کسی پابندی کے خریدا جا سکے گا، اقدام کا مقصد بین الاقوامی منڈیوں میں پیدا ہونےوالی تیل کی قلت کو دور کرنا ہے،چھوٹ کےلئے شرط ہے تیل پہلے سے ہی آئل ٹینکرز پر لدا ہو اور سمندر میں موجود ہوناچاہیے
روسی تیل کی خرید و فروخت پر پابندیاں ہٹانے میں توسیع


















