ماسکو:(مشرق نیوز)روس ،بھارت نے ایک دوسرے کے ممالک میں فوجیوں کی تعیناتی کا معاہدہ کرلیا۔
روسی میڈیا کے مطابق دونوں ممالک نے فوجیوں کی تعیناتی کا 5 سالہ معاہدہ کیا ، ایک ملک زیادہ سے زیادہ5 فوجی جہاز، 10 لڑاکا طیارے اور 3 ہزار فوجی میزبان ملک کے علاقے و فضا میں رکھ سکے گا۔
روس ،بھارت میں فوجیوں کی تعیناتی کا 5 سالہ معاہدہ


















