واشنگٹن:(بیورورپورٹ)برطانیہ نہ ہوتا تو امریکہ میں لوگ فرانسیسی بول رہے ہوتے،برطانوی بادشاہ کنگ چارلس نے یورپ کو طعنہ دینے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو کرارا جواب دیدیا۔
وائٹ ہاو¿س میں شاہی خاندان کے اعزاز میں دئیے گئے عشائیے کے دوران شاہ چارلس سوم اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ ہوا،برطانوی بادشاہ نے امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کو پرانے بیان پر جواب دیتے ہوئے کہا جناب صدر آپ نے کہا اگرامریکہ نہ ہوتا تو یورپی ممالک جرمن بول رہے ہوتے میں کہتا ہوں اگر ہم نہ ہوتے تو آپ فرانسیسی بول رہے ہوتے۔
باضابطہ ثالث صرف پاکستان ہے: ایرانی وزارت خارجہ
عالمی برادری اسرائیل کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے:اسحاق ڈار
60 دن بعد پاک ایران فضائی سفر بحال
ایف آئی اے کو جدید خطوط پر استوار کرنا ہدف ہے: محسن نقوی
سہیل آفریدی وزیراعلیٰ برقرار رہیں گے، مہم چلانیوالے ناکام ہوں گے: بیرسٹر گوہر
پاکستان چین کے اداروں میں مفاہمتی یادداشتوں ، معاہدے پر دستخط
ایچ ای سی نے ڈگریوں کی تصدیق کا آن لائن نظام نافذ کر دیا
عوام کو یکم مئی کا تحفہ،پٹرول6.51،ہائی سپیڈ ڈیزل19.39 روپے لٹر مہنگا
پنجاب میں کوئی ”نو گو ایریا“ نہیں ہوگا، کچہ اب ”پکا“ علاقہ بنے گا، عظمیٰ بخاری
الیکشن ایکٹ کی خلاف ورزیاں،2سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم


















