واشنگٹن:(بیورورپورٹ)61فیصد امریکیوں نے ایران کےخلاف جارحیت کو غلطی قرار دیدیا۔
سروے میں 61فیصد امریکی شہریوں نے کہاایران پر حملہ غلط فیصلہ تھا ،صرف 36فیصدکی جانب سے اقدام کی حمایت کی گئی، 90فیصد ڈیموکریٹس ،71فیصد آزاد افراد نے جنگ مخالف رائے دی، ری پبلکن پارٹی کے 19فیصد افراد نے بھی جنگ کو غلطی قرار دیا،امریکہ کا اگلا قدم کیا ہونا چاہیے کے سوال پر ملا جلا ردعمل دیکھنے کو ملا۔
61فیصد امریکیوں نے ایران پر جارحیت کو غلطی قرار دےدیا



















