واشنگٹن:(بیورورپورٹ)صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے ایران کسی معاہدے تک پہنچنے کیلئے بات چیت کرنا چاہتا ،مذاکرات بااختیار لوگوں سے ہورہے ہیں،دیکھتے ہیں تہران کس قسم کی پیشکش لاتا ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانوی خبررساں ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تہران امریکی مطالبات کے مطابق پیشکش دینا چاہتاہے،بات چیت بااختیار لوگوں سے ہی کی جارہی ہے۔
ایران بات چیت چاہتا، بااختیار لوگوں سے مذاکرات کر رہے ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ


















