اسلام آباد:(بیورورپورٹ)آٹے کی مزید اڑان،غریب کیلئے روٹی کاحصول خواب بن گیا۔
ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق گندم کی نئی فصل آنے کے باوجود ملک کے مختلف شہروں میں آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گیا،کراچی میں قیمت 2600روپے تک جاپہنچی،لاہور 290،اسلام آباد 93،راولپنڈی میں20کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 80روپے بڑھی۔
آٹے کی مزید اڑان،قیمتیں بڑھنے پر غریب کیلئے روٹی کاحصول خواب



















