اسلام آباد:(بیورورپورٹ)ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی نیچے،سالانہ شرح 13.98 فیصد پر جاپہنچی۔
ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کردی،رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 19 اشیا مہنگی، 9سستی، 23کے نرخوں میں استحکام رہا،مہنگی ہونےوالی اشیا میں آلو،بریڈ،انڈے،مٹن ،چکن ،گھی ودیگر شامل ہیں۔
ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی نیچے،سالانہ شرح 13.98 فیصد پر جاپہنچی


















