لاہور:(کرائم رپورٹر)سانحہ 9 مئی کے319مقدمات،11367ملزم گرفتار،پولیس نے جامع رپورٹ جاری کر دی۔
رپورٹ کے مطابق پنجاب میں کل 319 مقدمات درج ہوئے ،35962 ملزم نامزد ،11367 کو گرفتار کیا گیا،307 کے چالان جمع،12التوا کا شکار ہیں،بانی پی ٹی آئی و مرکزی قیادت ہر کیس میں ملزم ہے اب تک سانحہ 9 مئی کے 22 کیسوں کا فیصلہ ہوسکا ۔
سانحہ 9 مئی کے319مقدمات،11367ملزم گرفتار



















