اسلام آباد: (بیورورپورٹ)عوام پر بھاری بوجھ،ایل پی جی 78.28روپے کلو مہنگی،اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
اضافے کے بعد ایل پی جی کی قیمت 304.12روپے کلو تک جاپہنچی،گھریلو سلنڈر کی قیمت بھی بڑھ گئی،نئے نرخ کااطلاق مقامی و درآمدی ایل پی جی دونوں پر نافذ ہوگا،قیمت میں مارکیٹنگ، ڈسٹری بیوشن اور ٹرانسپورٹ مارجن بھی شامل ہے۔
عوام پر بھاری بوجھ،ایل پی جی 78.28روپے کلو مہنگی


















