برطرف جج طارق محمود جہانگیری نے3کروڑ روپے قرض ادا کردیا

اسلام آباد: (بیورورپورٹ)برطرف جج طارق محمود جہانگیری نے قرض کے واجب الادا 3 کروڑ روپے ادا کر دیئے۔

ذرائع کے مطابق سروس کے دوران جسٹس طارق محمود جہانگیری نے گھر کی تعمیر کیلئے بلاسود قرض لیا ، مدمیں جسٹس طارق محمود جہانگیری کی دوران سروس تنخواہ سے کٹوتی بھی ہوتی رہی،برطرفی کے وقت سابق جج طارق جہانگیری پر3کروڑ روپے واجب الادا تھے۔