سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی

کراچی: (بیورورپورٹ)سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی۔

کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز آغاز پر ہی سٹاک ایکسچینج نے اڑان بھری،2000 سے زائد پوائنٹس اضافے کےساتھ انڈیکس ایک لاکھ 67 ہزار 844 پوائنٹس کی سطح پر جاپہنچاتاہم اختتام پر 1673 پوائنٹس اضافے کیساتھ ایک لاکھ 67 ہزار 191 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔