مورو،نوابشاہ :(مشرق نیوز)صدر آصف زرداری نے کہا ہے ملک چلانا اصل مسئلہ،سب ملکر اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھ مضبوط کریں گے۔
مورو میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے آصف زرداری نے کہا لوگوں کو معاشی خودمختاری دینا ہوگی، موجودہ دور کے مطابق زراعت میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال و فروغ ضروری ہے،بھارت میں مسلمانوں کیساتھ ہونیوالے مظالم کو میڈیا پر نہیں دکھایاجاتا،سوچنے سمجھنے کی صلاحیت سے محروم بھارت کو ایک ہفتے کی جنگ میں نہ بھولنے والا سبق سکھایا،جہاز گرائے تو عقل ٹھکانے آگئی۔
صدر مملکت نے کہاصرف معصوم پاکستانیوں پر بم گرانے والے 8جہاز گرائے،سب مل کر اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھ مضبوط کریں گے، اپنے ہاتھ بھی مضبوط کریں اور ملک کو بھی مضبوط بنائیں گے، ہمیشہ 73 کے آئین کے تحت کام کیے ، بھٹو خاندان کے شہدا نے ملک کےلئے جانیں قربان کیں۔
ایرانی صدر خطے میں امن کیلئے پاکستانی کوششوں کے معترف
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 4 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی
شمالی کوریا کا جنگی بحریہ کو جوہری ہتھیاروں سے لیس کرنے کا اعلان
انسانی اعضاکی خرید و فروخت پر غیر ملکی باشندوں سمیت 5 افراد گرفتار
ڈائیسپورا ڈاکٹر لوکم پروگرام کی منظوری، پنجاب میں بہترین فلاحی اقدامات مشن ہے، مریم نواز
پاکستان ایران کا مشترکہ ٹرانسپورٹ کمیٹی فعال کرنے پر اتفاق
سکیورٹی خدشات،کوئٹہ سے پشاور جانےوالی جعفر ایکسپریس 2 روز کیلئے معطل
صدر مملکت آصف زرداری نے فنانس بل کی منظوری دےدی
آزاد کشمیر کے تمام راستے مکمل فعال،بی بی سی اردو کی رپورٹ جھوٹ کاپلندہ
ترکیہ پاکستان کے توانائی اداروں میں3 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط



















