سکیورٹی خدشات،کوئٹہ سے پشاور جانےوالی جعفر ایکسپریس 2 روز کیلئے معطل

کوئٹہ:(بیورورپورٹ)سکیورٹی خدشات، کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس 2 روز کےلئے معطل کردی گئی ۔

ریلوے ذرائع کے مطابق پشاور سے آنے والی جعفر ایکسپریس کوجیکب آباد میں روکنے کا فیصلہ کیاگیا،توقع ہے ٹرین عاشورہ کے بعد بحال کر دی جائے گی۔