نئی دہلی:(مشرق نیوز)خلیج عمان میں آئل ٹینکر پر امریکی حملے میں 3 بھارتی ہلاک،وزارت خارجہ نے تصدیق کردی۔
بیان میں کہا گیا امریکی حملے کے وقت آئل ٹینکر میں 24 بھارتی موجود تھے ،21 کو عمانی بحریہ نے ریسکیو کیا،ہلاک ہونے والوں میں ڈیک کیڈٹ آدتیہ شرما، انجن فٹر شیو آنند چوراسیا اور چیف انجینئر پٹنالا سریش شامل ہیں ۔
خلیج عمان میں آئل ٹینکر پر امریکی حملے میں 3 بھارتی ہلاک ہونے کی تصدیق


















