تہران:(مشرق نیوز)وزیر داخلہ محسن نقوی مذاکرات بحالی کا مشن لیکر ایران جاپہنچے۔
ایرانی میڈیا کے مطابق وزیرداخلہ محسن نقوی نے وزیرخارجہ عباس عراقچی ودیگر قیادت سے ملاقاتوں میں سفارتی پیشرفت اور اہم علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا ،محسن نقوی کے دورے کا مقصد ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم اور کشیدگی کم کرنے کےلئے ثالثی کرانا ہے۔
محسن نقوی کی مذاکرات بحالی کا مشن لیکر ایران پرواز،اہم ملاقاتیں



















