تہران:(مشرق نیوز)سکیورٹی خدشات کے باعث مجتبیٰ خامنہ ای کو والد کے جنازے میں شرکت سے روکدیا گیا۔
الجزیرہ ٹی وی نے دعویٰ کیامجتبیٰ خامنہ ای نے اپنے والد کی آخری رسومات میں شرکت کی خواہش سے آگاہ کیا لیکن سکیورٹی خدشات کے باعث اجازت نہیں دی گئی،حکام نے خدشہ ظاہر کیا اسرائیل تعزیتی تقریبات کے دوران مجتبیٰ خامنہ ای کو قتل کرسکتا ہے۔
مجتبیٰ خامنہ ای کو والد کے جنازے میں شرکت سے روکدیا گیا


















