نیویارک:(مشرق نیوز)امریکہ ،ایران امن معاہدے کے مثبت اثرات ،عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 4 ماہ کی کم ترین سطح پر ،قیمتوں میں تقریباً 5 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ۔
امریکی خام تیل 69.28،برطانوی خام تیل برینٹ کی قیمت 72.50ڈالر فی بیرل رہی،تیل قیمتوں میں کمی سے دنیا بھر میں ٹرانسپورٹ، صنعت اور توانائی شعبوں کو ریلیف ملنے کی توقع ہے۔
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 4 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی


















