امریکہ، ایران کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور پاکستان میں متوقع


ریاض :(مشرق نیوز)امریکہ ، ایران مذاکرات کا اگلا دور 11 جولائی کو پاکستان میں متوقع ،دونوں ممالک کے درمیان اہم امور پر بات چیت کی جائےگی۔

العربیہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مذاکرات کے دوران ایران پر عائد پابندیوں، منجمد اثاثوں اور جوہری پروگرام کے معاملات زیر بحث آئیں گے،ایرانی وفد کی قیادت کاحتمی فیصلہ شہیدعلی خامنہ ای کی تدفین کے بعد کیا جائے گا،ایرانی وفد کی نمائندگی کاباضابطہ اعلان تدفین کی کارروائی مکمل ہونے کے بعد متوقع ہے۔