واشنگٹن :(بیورورپورٹ)امریکہ نے سعودی عرب کو 5 ارب ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری دےدی۔
محکمہ خارجہ نے سعودی عرب کو 5 ارب ڈالر مالیت کے جوائنٹ ڈائریکٹ اٹیک میونیشنزایکسٹینڈڈ رینج (JDAM-ER) فروخت کرنے کی منظوری دی، بنیادی ٹھیکہ بوئنگ کو ملا ،سعودی عرب کو 750 ملین ڈالر کے AGT-150 انجن بھی فروخت کیے جائیں گے،ٹھیکہ Honeywell کو ملے گا،امریکی محکمہ خارجہ نے کہا اقدام سے سعودی عرب کی موجودہ و مستقبل کے خطرات سے نمٹنے کی صلاحیت بہتر ،دفاعی تعاون میں بہتری آئے گی۔
امریکہ نے سعودی عرب کو 5 ارب ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری دےدی


















