تہران: (مشرق نیوز) ایرانی فلم مڈ ڈے میل نے بوسان فیسٹیول کا سب سے بڑا ایوارڈ جیتنے کےساتھ آسکر ایوارڈز کی بین الاقوامی فیچر فلم کیٹیگری کےلئے براہ راست اہلیت بھی حاصل کرلی ۔
ایشیا کے بڑے فلمی میلوں میں شمار ہونے والے بوسان انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کے مرکزی مقابلے کےلئے رواں سال 13 فلمیں منتخب کی گئیں،ایرانی فلم نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا،فلم کی فاتح کے طور پر نامزدگی کا فیصلہ معروف چینی ہدایت کار ڑانگ ییمو کی سربراہی میں قائم جیوری نے کیا۔
ایرانی فلم مڈ ڈے میل نے بوسان فیسٹیول کا سب سے بڑا ایوارڈ جیت لیا



















