ریاض: (مشرق نیوز) فٹبال ورلڈ کپ 2026 کے ٹرافی ٹوور کا آغاز ،سعودی عرب میں پہلا پڑاﺅ کر لیا۔
اٹلی کے سٹار فٹبالر الیسانڈرو ڈیل پیرو ٹرافی ریاض لےکر پہنچے،150 دنوں کے ٹوور میں ٹرافی 30 فیفا ایسوسی ایشنز ممبر کا دورہ کرے گی۔
ٹرافی سپین، مراکش اور پرتگال بھی جائے گی، فٹبال ورلڈ کپ رواں سال جون میں امریکہ، کینیڈا اور میکسیکو میں شیڈول ہے، سعودی عرب 2034کے فٹبال ورلڈ کپ کی میزبانی کرے گا۔
بھارتی سورما گھر میں ڈھیر،افریقہ نے غرور خاک میں ملا دیا،انگلینڈ نے لنکا کو دبوچ لیا
فلوریڈا ،صدر ٹرمپ کی رہائشگاہ میں داخلے کی کوشش کرنے والا شخص ہلاک
پائیدارترقی اگلا ہدف، چینی تعاون رفتار بڑھائے گا، علی پرویز ملک
گرین لینڈ نے امریکی صدر کی بحری طبی مرکز کی پیشکش ٹھکرادی
طالبان ،بی ایل اے دہشتگرد تنظیمیں ،سختی کےساتھ نمٹاجائے،اپوزیشن اتحاد
بنگلہ دیش میں انتقال اقتدار کے بعد قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس طلب
پاکستان ،بنگلہ دیشی کا تعاون و کثیرالجہتی فورمز پر اشتراک بڑھانے پر اتفاق
پاکستان کے افغانستان میں فضائی حملے،خوارج کے 7 مراکز تباہ،80سے زائد دہشتگرد ہلاک
پنجاب میں بغیر اجازت سرکاری تنصیبات اتارنا یا خرید و فروخت جرم
ایم کیو ایم غیر ذمہ دارانہ بیانات سے گریز کرے،سندھ حکومت



















