لاہور:(سپورٹس رپورٹر)ٹی 20ورلڈکپ کیلئے قومی سکواڈ فائنل،بابر،نافع ان،رضوان،حارث رﺅف آﺅٹ، باضابطہ اعلان جلد متوقع ہے۔
ذرائع کے مطابق بابراعظم ،کپتان سلمان علی آغا، صاحبزادہ فرحان، صائم ایوب، فخرزمان، شاداب خان، فہیم اشرف، نواز ،ابرار احمد، عثمان خان ،شاہین آفریدی، نسیم شاہ ،عثمان طارق، سلمان مرزا،خواجہ فافع ٹیم میں شامل ہیں ،وسیم جونیئر،عبدالصمد،حسن علی ریزرو کھلاڑیوں میں شامل ہوں گے۔
سلیکشن کمیٹی نے کہاسکواڈ کا انتخاب ٹیم کے توازن، حالیہ کارکردگی اور ورلڈ کپ کی کنڈیشنز کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ۔
ٹی 20ورلڈکپ،سکواڈ فائنل،بابر،نافع ان،رضوان،حارث رﺅف آﺅٹ



















