لاہور: (سپورٹس رپورٹر)ٹی 20ورلڈکپ کےلئے پاکستان ٹیم کی کٹ رونمائی منسوخ کردی گئی ۔
پی سی بی ذرائع کے مطابق کٹ کی رونمائی آسٹریلیا کےخلاف دوسرے ٹی 20میچ کے موقع پر ہونا تھی،ناگزیر وجوہات کی بنا پر منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا گیا،ورلڈکپ میں شرکت کا حتمی فیصلہ پیر کو متوقع ہے۔
ٹی 20ورلڈکپ کیلئے پاکستان ٹیم کی کٹ رونمائی منسوخ



















