لاہور:(سپورٹس رپورٹر)قومی کرکٹر بھی بسنت کے رنگوں میں رنگ گئے،حسن علی پتنگ بازی سے لطف اندوز ہوتے دکھائی دئیے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں حسن علی کو پتنگ اڑاتے اور پیچا کرتے دیکھا جا سکتا ہے،ویڈیو میں اہلیہ سامعہ حسن بھی پتنگ بازی سے محظوظ ہوتی نظرآ رہی ہیں۔
قومی کرکٹر بھی بسنت کے رنگوں میں رنگ گئے،حسن علی کی پتنگ بازی



















