راولپنڈی(بیورورپورٹ)آسٹریلیا کےخلاف ڈیبیو کرنے والے پاکستانی باﺅلر عرفات منہاس نے 5 وکٹیں حاصل کرکے تاریخ رقم کردی۔
راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں عرفات منہاس نے ڈیبیو کیا اور پاکستانی ون ڈے کرکٹ کی تاریخ میں ڈیبیو پر 5 وکٹیں حاصل کر کے پہلے باﺅلر کااعزاز اپنے نام کرلیا،عرفات منہاس نے 10اوورز میں 52 رنز کے عوض 5کھلاڑیوں کاشکار کیا۔
عرفات منہاس ڈیبیو پر5 وکٹیں لینے والے پہلے پاکستانی باﺅلربن گئے


















