:( ) سابق کپتان مصباح الحق نیپال پریمیئر لیگ سے منسلک، ٹیم سودرپسچم رائیلز کے ہیڈ کوچ مقرر ہو گئے۔
مصباح الحق نے کہا ہے سودر پسچم رائیلز کا حصہ بننے پر بہت پُرجوش ہوں، نیپال میں کرکٹ کے حوالے سے بہت جوش پایا جاتا ہے میں ماحول کا حصہ بننے کا منتظر ہوں
سابق کپتان مصباح الحق نیپال پریمیئر لیگ سے منسلک



















