اسلام آباد:(بیورورپورٹ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے پی ٹی آئی قیادت سوشل میڈیا کے اثر سے نکل جائے تو اچھاہوگا،فضل الرحمن نے سخت گفتگو کی۔
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا سیاست میں نو ریٹرن والی کوئی پالیسی نہیں ہوتی، کل کے دوست دشمن اور دشمن آج کے دوست ہوجاتے ہیں،پی ٹی آئی کے اندر سے آوازیں اٹھ رہی ہیں مزاحمت نہیں سیاست کرنی چاہیے، پی ٹی آئی سیاست کرے گی تو بہت سپیس مل جائےگی۔
پی ٹی آئی سے بھی آوازیں اٹھ رہیں، مزاحمت نہیں سیاست ،خواجہ آصف



















