ہرارے (مشرق نیوز)انگلینڈ کو شکست،بھارت نے 6ویں بار انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ جیت لیا۔
بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 411 رنز کاپہا ڑ ٹوٹل سکور بورڈ پر سجایا، سوریا ونشی نے 175 رنز کی شاندار اننگز کھیلی،15چھکے،15چوکے جڑے۔
ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ کی ٹیم 311 رنز بنا سکی،کالیب فالکنر 115 رنز بنا کر ٹاپ سکورر رہے،بھارت نے فائنل 100رنز سے جیت کر چھٹی با ر ٹائٹل اپنے نام کیا۔
انگلینڈ کو شکست،بھارت نے 6ویں بار انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ جیت لیا



















