کولمبو،(مشرق نیوز)ٹی 20ورلڈکپ میں بڑا اپ سیٹ،زمبابوے نے آسٹریلیا کو دبوچ لیا۔
کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں زمبابوے نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 169 رنز بنائے،برین بینیٹ 64 ،تادیونشے مرومانی ،ریان برل 35، 35 ،سکندر رضا نے 25 رنز کی اننگز کھیلی،ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا کی ٹیم 146رنز پر ڈھیرہوگئی،8 کھلاڑی ڈبل فیگر میں بھی داخل نہ ہوسکے۔
زمبابوے نے 23 رنز سے کامیابی حاصل کر لی،مزرابانی نے شاندار باﺅلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4 کھلاڑیوں کو ٹھکانے لگایا
وزیراعظم نے فلسطینیوں کا مقدمہ بھر پور انداز میں لڑا، عطا تارڑ
ایران کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ جاں بحق،دوسرا محفوظ رہا
غربت کی بنیادی وجہ 2018 سے 2022 تک کی معاشی بدحالی ہے، احسن اقبال
ٹرمپ کو بڑا دھچکا، امریکی سپریم کورٹ نے ٹیرف اقدامات کو کالعدم قرار دے دیا
عوام کیساتھ بدسلوکی کے ذمہ داروں کیخلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے: آئی جی
ملازمین کے ریلوے انتظامیہ سے کامیاب مذاکرات، ہڑتال ختم ، کام شروع
پنجاب لینڈ ریونیو آرڈیننس عوامی سہولت کیلئے انقلابی قدم ہے: کمشنر ساہیوال
گرین لینڈ ہاﺅسنگ سوسائٹی مالکان کی جعلسازی ،قواعد و ضوابط کی پامالی
کینسر کے علاج کیمو تھراپی کے مضر اثرات کم کرنے کے موثر طریقے
پنجاب ، 89 کالعدم تنظیموں اور غیر رجسٹرڈ خیراتی اداروں کی فہرست



















