اسماعیلیہ(مشرق نیوز)پاکستان نے 8سال بعد ہاکی ورلڈ کپ کےلئے کوالیفائی کر لیا۔
ورلڈ کپ کوالیفائنگ راونڈ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے جاپان کو3-4سے شکست دی، قومی ٹیم نے آخری کوارٹر میں 3 گول داغے،ابوبکر محمود، عماد، سفیان خان اور افراز نے ایک ،ایک گول کیا،جاپان کی ٹیم نے تیسرے کوارٹر میں 2گول کیے۔
پاکستان نے 8سال بعد ہاکی ورلڈ کپ کےلئے کوالیفائی کر لیا


















