واشنگٹن:(بیورورپورٹ) غیر ملکی میڈیا نے دعویٰ کیاہے ٹرمپ نے و ٹکوف اور کشنر کا دورہ پاکستان منسوخ کر دیا۔
فوکس نیوز کے مطابق امریکی صدر نے کہا ایرانی جب چاہیں امریکہ کو کال کر سکتے ہیں، مذاکرات کار اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر اب ایران کےساتھ مذاکرات کےلئے پاکستان نہیں جائیں گے،18گھنٹے طویل سفر کر کے پاکستان جانا مناسب نہیں، ایرانی جب چاہیں امریکہ سے خود رابطہ کر سکتے ہیں،تمام کارڈز پاس ہیں ،ضرورت پڑنے پراستعمال کریں گے۔
امریکی صدر ٹرمپ نے و ٹکوف اور کشنر کا دورہ پاکستان منسوخ کر دیا


















