پٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5، 5 روپے لٹر کمی

اسلام آباد:( ) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا ۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5، 5 روپے کمی کی گئی۔

کمی کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 409 روپے 78پیسے اور ڈیزل کی نئی قیمت 409 روپے 58 پیسے فی لٹر ہوگئی ۔