لندن :(مشرق نیوز) برطانوی وزیر دفاع جان ہیلی نے استعفیٰ دےدیا۔
جان ہیلی نے برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر کےساتھ دفاعی اخراجات کے معاملے پر اختلافات کے باعث استعفیٰ دیا،خبر ایجنسی نے کہا دفاعی بجٹ و عسکری اخراجات میں اضافے کے پالیسی معاملات پر دونوں رہنماوں میں اختلافات پائے جاتے تھے۔
وزیراعظم سے اختلافات،برطانوی وزیر دفاع جان ہیلی مستعفی



















