مظفرآباد: (مشرق نیوز)آزاد کشمیر میں انتشار پھیلانے والی کالعدم تنظیم کے مرکزی اراکین فیصل گیلانی اور خواجہ انیس نے بھی کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی سے لاتعلقی کا اعلان کردیا۔
فیصل گیلانی اور خواجہ انیس نے ویڈیو پیغام میں آزاد جموں و کشمیر کے نوجوانوں سے انتشار کو مسترد کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہاکالعدم تنظیم بیرونی شرپسند عناصر کے ایجنڈے پر کاربند ہے،پاکستان ،ریاستی اداروں کیخلاف کسی بھی قسم کا بیان ناقابل برداشت ہے
فیصل گیلانی ،خواجہ انیس کا بھی کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی سے اعلان لاتعلقی


















